جمعہ، 15 فروری، 2019

لوہار

"لوہار"
                         (15.9.87)
                "ڈاکٹر صابر حسین خان"

جب ہمارے علم میں ہے
کہ ہم کو اپنی زنجیریں
آپ کاٹنی ہوں گی
تو پھر ہماری نظریں
آسمان کی جانب کیوں رہتی ہیں
کیا سوچ کر خدا نے آخر
انسان کی سوچ میں
یہ فرق رکھا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں