جمعہ، 15 فروری، 2019

اداس آگ

"اداس آگ "
                           (17.9.87)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

تم نے تعلق ٹوڑ تو لیا ہے لکین
اب تمھاری آنکھیں زندگی بھر
اس رنگ کی تپش میں چمکا کریں گی
جو میری باتوں کی اداسی نے کبھی
تمھارے دل میں دہکائی تھی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں