جمعرات، 14 فروری، 2019

چہرو قدر

"چہرو قدر"
                   (16.8.87)
                 "ڈاکٹر صابر حسین خان"

جب فیصلہ ہوچکا ہے
کہ مجھ کو اپنے عذاب
آپ اپنی کمر پر ڈھونڈنے ہیں
تو مجھے بھی اختیار ہے
کہ میں کسی دوسرے کو
اپنے خوابوں میں
شریک نہ کروں


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں