"ہم آمنگی"
(6.12.83)
"ڈاکٹر صابر حسین خان"
پہلی مرتبہ موسم خزاں میں
چنار کے اونچے درختوں کے سائے
کسی گہری سوچ میں غرقان ہیں
یہ کیسا انوکھا اتفاق ہے کہ
موسم اعتبار کے گزرنے کے بعد
اب گی دفع دل کے جہاں میں
درد کے ریگستان کو ڈھانپنے کیلئے
کسی کی یاد کے بادل رقصاں ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں