"قطعہ" (26.11.83) "ڈاکٹر صابر حسین خان"
آسماں پہ پھیلے بادلوں کے درمیاں چاند کے چہرے پہ آج پھر یاس ہے آج پھر شام کے پہلے ہی پہر سے نزہت درد میرے دل کے پاس ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں