"پردہ" (15.9.87) "ڈاکٹر صابر حسین خان"
ستاروں کے سفر نے رات کا آئینہ توڑ دیا ہے صبح کا راستا کھول دیا ہے کوئی دم میں چاند اپنا منہہ چھپالے گا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں