"راکھ" (15.9.87) "ڈاکٹر صابر حسین خان"
ہمارے چہروں پر بچھے ہوئے شعلوں کی سیاہی پھیلی ہوئی ہے اور ہماری آنکھوں میں ویران کھنڈروں کا سناٹا چھایا ہوا ہے لیکن کیا ہم اپنی کہنہ سالی کے ذمہ دار بھی ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں