"غزل" (18.7.85) "ڈاکٹر صابر حسین خان"
کاغذ سے قلم کا رشتہ بڑا پرانا ہے اپنے لہو سے ہم کو بھی دیا جلانا ہے
کمرے میں تنہائی کا موسم اتنا برا بھی نہیں کھڑکی سے باہر کا منظر کتنا سہانا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں