"چپ" (14.6.87) "ڈاکٹر صابر حسین خان"
میری پچھلی نظم پڑھ کر تمھارے لرزتے لبوں کو چپ کا سانپ کیوں سونگھ گیا ہے کیا میری زباں پہ کوئی ننگا سچ ناچ رہا تھا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں