ہفتہ، 9 فروری، 2019

تنہائی سے ایک مکالمہ

"تنہائی سے ایک مکالمہ"
                       (29.3.86)
                 "ڈاکٹر صابر حسین خان"

آج تم اتنی اداس کیوں ہو
دیکھو! ہم دونوں تنہا تو نہیں
مہینے کی چودہویں تاریخ ہے
رات کا آنچل بھیگ چلا ہے
آؤ! چاند سے باتیں کرتے ہیں

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں