"نظر شناس" (27.5.86) "ڈاکٹر صابر حسین خان"
چہرے! ہتھیلی پہ بچھی ہوئی لکیروں کی طرح ہوتے ہیں "کبھی جھوٹ نہیں بولتے" لیکن! ساری کھلی آنکھیں کب دیدہ دل سے دیکھتی ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں