منگل، 5 فروری، 2019

رکاوٹ

"رکاوٹ"
                          (27.5.86)
              "ڈاکٹر صابر حسین خان"

اب کی دفع خزاں کا موسم
عجیب رنگ میں آیا ہے
کہ خوش آئیندہ دکھوں کے
نئے طوفان کی راہ میں
میری ذات کے سیاہ آئینے
خود بخود آڑے آرہے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں