ہفتہ، 9 فروری، 2019

حکایت

"حکایت"
                          (23.8.85)
              "ڈاکٹر صابر حسین خان"

سنتے ہیں
خالی مکانوں میں
آسیب آبستے ہیں
تم نے بھی یہ حکایت
کہیں نہ کہیں سنی ہوگی!!
پھر کیوں
تم اپنی آنکھوں کا
بند دروازہ نہیں کھولتیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں