"ساتواں سورج"
(8.11.86)
"ڈاکٹر صابر حسین خان"
نومبر 86 کے ساتویں سورج کی
دمکتی ہوئی چاندنی بدن شعائیں
سبز پتوں میں سے چھنتی ہوئی
چہرے کے آئینے میں جذب ہوکر
سوچ کی ساری شریانوں کے ذریعے
دل کے دماغ کے سبھی خلیوں کو
حدت و حشت کی غذا پنہچا رہی ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں