پیر، 4 فروری، 2019

سردیاں

"سردیاں"
                    (21.10.86)
             "ڈاکٹر صابر حسین خان"

سرد موسم کی سبک رو ہوائیں
تجدید درد  کی سفیر بن کر
دل وحشی کو اور اداس کرنے
پھر ایکبار کانچ کے دروازے پہ
پلکوں سے دستک دے رہی ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں