منگل، 5 فروری، 2019

نذر سلیم احمد

"نذر سلیم احمد"
                      (23.9.86)
                "ڈاکٹر صابر حسین خان"

آدمی سے انسان تک اور
انسان سے آدمی تک کے
پیچ در پیچ الجھے ہوئے سفر میں
کوئی فرد اپنے انجام پہ
آخر کار اپنی منزل پہ پہنچتا ہے
یا منزل کی جانب لوٹتا ہے
"کچھ سمجھ میں نہیں آتا"

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں