جمعہ، 15 فروری، 2019

جلد باز

"جلد باز"
                      (11.9.87)
               "ڈاکٹر صابر حسین خان"

خام مٹی سے گندھا ہوا
میرا دل
عشق کی آگ میں جل رہا ہے
مجھ کو اپنی فطرت کی
جلد بازی کا ڈر ہے
کہ کہیں میرا بے صبر پن
دل کو کچا ہی نہ نکل لے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں