جمعہ، 15 فروری، 2019

عکس

"عکس"
                      (11.9.87)
                "ڈاکٹر صابر حسین خان"

کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ کیسے ہوا
کہ اب آئینے میں مجھ کو
اپنے چہرے کی جگہ
اس کی صورت کا عکس نظر آتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں