"دھشت گرد" (11.9.87) "ڈاکٹر صابر حسین خان"
مجھ کو اپنے آپ کے اجنبی پن سے ڈر لگتا ہے کہ کہیں کسی رات میرے اندر کا اجنبی میرے دل میں دہشت نہ اتار دے اور اگلی صبح میرا چہرہ بدلا ہوا ہو
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں