منگل، 5 فروری، 2019

دو آتشہ

"دو آتشہ"
                      (15.5.86)
                  "ڈاکٹر صابر حسین خان"

لوگ اپنے اپنے گھروں میں
اپنے اپنے غموں کا رس
لہو دل میں گھول رہے ہیں
اور میں اپنے ناتواں کاندھوں پر
سفر در سفر کی صلیب اٹھائے
دہری آگ میں جل رہا ہوں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں