اتوار، 10 فروری، 2019

امتحان

"امتحان
                       (28.7.85)
                  "ڈاکٹر صابر حسین خان"

کیا تم اپنے نام کے ساتھ
میرے نام کا پہلا حصہ
لگانے کی  خئرات کرسکوگی
تم ویسے تو دعوی کرتی ہو
لیکن کیا تم!
اپنے نزہت نام کے ساتھ
میرے نام کا پہلا حصہ بھی
لکھنے کی خئرات کرسکوگی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں