"نصیحت"
(16.10.85)
"ڈاکٹر صابر حسین خان"
یوں لگتا ہے
تمھاری سمندر آنکھیں
میرے دل کے ساحل پہ
دستک دینا چاہتی ہیں
لیکن میری خاں!
یہ یاد رہے کہ
لوگ کہتے ہیں
کسی اجنبی سے
کبھی پیار نہ کرنا
کسی مسافر کو کبھی
اپنا دل نہ سونپ دینا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں